علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 5 مارچ، 2025

#ماہ_رمضان_کے_پانچویں_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_پانچویں_دن_کی_دعا


اللّهمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِینَ الْقَانِتِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْلِیَائِکَ الْمُتَّقِینَ، بِرَأْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔


اے میرے معبود! آج کے دن مجھے استغفار کرنے والے والوں میں قرار دے، مجھے اس میں اپنے نیک عمل انجام دینے والے  اطاعت گزار بندوں میں قرار دے ، اور مجھے اپنے مقرّب بندوں میں قرار دے، تجھے تیری رافت و رحمت  کا واسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor