#حضرت_امام_حسین_علیہ_السلام
#زندگی_میدان_امتحان
▪️إنَّ النَّاسَ عَبِيدُ الدُّنْيَا وَ الدِّينُ لَعْقٌ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ
يَحُوطُونَهُ مَا دَرَّتْ مَعَايِشُهُمْ
فَإِذَا مُحِّصُوا بِالْبَلَاءِ قَلَّ الدَّيَّانُون۔
▪️یقینا لوگ دنیا کے غلام ہیں، ️دین تو فقط ان کی زبانوں پر ہے، جب تک ان کی معیشت اور زندگی اچھی ہے وہ دین کے ساتھ ہیں اور جیسے ہی انہیں امتحان کی منزل میں پہونچایا جائے، تو بہت کم دیندار بچیں گے۔
📚 تحف العقول،ص 245 ؛ بحار الأنوار (ط - بيروت)، ج75، ص117،باب 20 مواعظ الحسين۔۔۔