۞ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
🔹 إنّٰا أَعْطَیْنٰاکَ اَلْکَوْثَرَ (۱)
🔹 فصَلِّ لِرَبِّکَ وَ اِنْحَرْ (۲)
🔹 إنَّ شٰانِئَکَ هُوَ اَلْأَبْتَرُ (۳)
⭕️اے پیغمبر! بے شک ہم نے آپ کو کوثر (خیر کثیر) عطا کیا ہے.
⭕️ لہذا آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی دیں.
⭕️ یقینا آپ کا دشمن بے اولاد رہے گا.
✅ کوثر:
🔷🔹 یعنی خیر کثیر...❤️
🔷🔹 یعنی کثرت نسل...❤️
🔷🔹 یعنی نعمت فراوان...❤️
💢 (فاطمہ) اس عظیم ترین نعمت الہی کا نام ہے جسے خدا نے اپنے رسول کو 🌹🌹🌹🌹🌹تحفے میں دیا۔
🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻🔺🔻
🌹🌹یوم ولادت
🌹🌹🌹ملیکہ ملکوت،
🌹🌹🌹🌹حبیبہ حبیب خدا،
🌹🌹🌹🌹🌹انسیۃ الحورا،
🌹🌹🌹🌹🌹🌹ام ابيها
🌷🌷🌷🌷🌷🌷یعنی 🌷حضرت #فاطمۃ_الزہرا (سلام اللہ علیہا)
کے موقع پر تمام قارئین، جملہ مومنین، علمائے کرام، مراجع عظام و خصوصا آخری امام حضرت ولی عصر عجل الله تعالي فرجه الشرف کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
🌹
🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
https://t.me/klmnoor