🌷۸/ ربیع الثانی🌷
✅ مناسب: ولادت باسعادت امام حسن عسکری علیہ السلام
ماہ ربیع الثانی کی آٹھویں یا بعض روایات کے مطابق دسویں تاریخ 232ھ ق [إعلام الورى بأعلام الهدى( ط- القديمة)، ص 367؛ بحار الأنوار : ج 50، ص 235، 237] وہ مبارک گھڑی تھی جب بفیض حق تعالیٰ حضرت امام حسن بن علی العسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی، اور افق امامت کا گیارہواں آفتاب طلوع ہوا۔