#دشوار_زندگی
⚠️جو چیزیں
جینا دوبھر کردیتی ہیں⚠️
🌷🌷حضرت امام علی علیہ السلام
🔴 ثلَاثٌ لَا يَهْنَأُ لِصَاحِبِهِنَّ عَيْشٌ الْحِقْدُ وَ الْحَسَدُ وَ سُوءُ الْخُلُق
🔵 تین چیزیں ایسی ہیں جن کے ساتھ رہنے والے شخص کی زندگی اچھی نہیں رہ سکتی ہے:
❸ برا اخلاق
📚 تصنيف
غرر الحكم و درر الكلم، ص299، بعض آثار الحقد
🌷🌷حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
🔴
ثلَاثَةٌ تُكَدِّرُ الْعَيْشَ السُّلْطَانُ الْجَائِرُ وَ الْجَارُ السَّوْءُ وَ
الْمَرْأَةُ الْبَذِيَّة
🔵 تین
چیزیں زندگی کو تاریک بنا دیتی ہیں:
❶ ظالم بادشاہ
❷ برا پڑوسی
❸ گستاخ اور بدزبان
عورت
📚 تحف
العقول، ص320، و من كلامه ع سماه بعض الشيعة
نثر الدرر
🌷🌷 حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
🔴 خمْسُ خِصَالٍ مَنْ فَقَدَ وَاحِدَةً مِنْهُنَّ لَمْ يَزَلْ
نَاقِصَ الْعَيْشِ زَائِلَ الْعَقْلِ مَشْغُولَ الْقَلْبِ فَأَوَّلُهَا صِحَّةُ
الْبَدَنِ وَ الثَّانِيَةُ الْأَمْنُ وَ الثَّالِثَةُ السَّعَةُ فِي الرِّزْقِ وَ
الرَّابِعَةُ الْأَنِيسُ الْمُوَافِقُ قُلْتُ وَ مَا الْأَنِيسُ الْمُوَافِقُ
قَالَ الزَّوْجَةُ الصَّالِحَةُ وَ الْوَلَدُ الصَّالِحُ وَ الْخَلِيطُ الصَّالِحُ
وَ الْخَامِسَةُ وَ هِيَ تَجْمَعُ هَذِهِ الْخِصَالَ الدَّعَة
🔵 پانچ
خصلتیں وہ ہیں جن میں سے اگر کوئی ایک سے محروم ہوجائے تو اس پر عرصۂ حیات تنگ
ہوجاتا ہے، اور عقل زائل ہوجاتی ہے، اور دل پریشان رہتا ہے؛
❶ ان میں سے پہلی چیز صحت و تندرستی،
❷ اور دوسری چیز امنیت،
❸ اور تیسری چیز وسعت رزق،
❹ اور چوتھی چیز موافق ہمدم ہے۔
✅ میں نے سوال کیا:
موافق ہمدم کون ہے؟ فرمایا: نیک زوجہ،
صالح فرزند، اچھا ہمنشیں۔
❺ اور پانچویں چیز
جس میں تمام خصلتیں جمع ہوجاتی ہیں وہ آسائش ہے
📚 الخصال،
ج1، ص284، خمس خصال من لم تكن۔۔۔
🌷🌷حضرت امام علی علیہ السلام:
🔴 منْ لَمْ يَتَغَافَلْ وَ لَا يَغُضَّ [لَا يتقاض] عَنْ
كَثِيرٍ مِنَ الْأُمُورِ تَنَغَّصَتْ
عِيشَتُه
🔵 جو شخص
بہت سارے امور سے انجان نہیں بنتا اور انہیں
نظر انداز نہیں کرتا ہے تو اس کی زندگی سخت ہوجاتی ہے۔
📚 تصنيف
غرر الحكم و درر الكلم، ص451، الفصل الرابع عشر في الستر و التغافل
▪️ بعض اوقات بہت ہی چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھی ہم دل پر لیتے ہیں
▪️ کسی کی چھوٹی سی خطا پر بھی سخت سے سخت ردّ عمل کا اظہار
ہوتا ہے
▪️ ہر ایک طعنے پر ہزار ہزار جواب کی کوشش رہتی ہے
▪️ بات بات پر آپے سے باہر ہوجاتے ہیں
▪️ کسی بھی چیز کو نظر انداز نہیں کرتے
‼️ اور زندگی
https://www.facebook.com/klmnoor