علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 27 فروری، 2022

یوم وفات حضرت ابوطالب علیہ السلام



 ۲۶/رجب المرجب


#وفات_حضرت_ابوطالب_علیہ_السلام


سید بطحاء حضرت ابو طالب ع نے ہجرت سے تین سال قبل اور بعثت کے دسویں سال وفات پائی۔ [مصباح المتہجد، ص۷۴۹؛ منتخب التواریخ، ص۴۳؛ بحار الانوار، ج۱۹، ص۲۵۔۲۴۔۔۔] روایت کے مطابق رحلت کے وقت آپ ع کی عمر ۸۰ سال سے زیادہ کی تھی۔ [منتخب التواریخ، ص۴۳،۱۱۴۔۔۔]

ہفتہ، 26 فروری، 2022

ﻓﺘﺢ_ﺧﻴﺒﺮ_بدﺳﺖ_ﺍﻣﻴﺮ_ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻴﻦ_علیہ_ﺍﻟﺴﻠﺎﻡ

 


24/ رجب


1 ـ #ﻓﺘﺢ_ﺧﻴﺒﺮ_بدﺳﺖ_ﺍﻣﻴﺮ_ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻴﻦ_علیہ_ﺍﻟﺴﻠﺎﻡ 


[بحار الأنوار، ج۲۱، ص ۴۱ _ ۱؛ مستدرک حاکم، ج۳، ص۳۹۔۳۷، ۴۳۸۔۔۔]


اس روز سنہ۷ ھ میں جنگ خیبر میں مرحب بدست امیر المومنین علیہ السلام مارا گیا اور آپ علیہ السلام کے ہاتھوں قلعۂ خیبر  فتح ہوا۔ [مصباح المتهجد، ص۷۴۹، وقائع الایام، ج۱، ص۲۳۳۔۔۔]

پیر، 14 فروری، 2022

ولادت امیر المؤمنین علیہ السلام



 13/ رجب


#ولادت_امیر_المؤمنین_علیہ_السلام


پہلے امامِ مؤمنین و خلیفۃ اللہ بلا فصل بعد رسول اللہ خاتم النَّبیین صلّی اللہ علیہ و آلہ، برادر، وزیر و داماد سیّد المرسلین، سیّد الوصِّیین، امیر المؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام روز جمعه ۱۳/رجب کو بیت الله الحرام میں، کعبہ معظّمہ کے اندر دنیا میں تشریف لائے، جس سے پہلے اور بعد اس جگہ پر نہ کوئی دنیا میں آیا ہے اور نہ آئے گا۔(1)

جمعہ، 4 فروری، 2022

شہادت امام ہادی علیہ السلام



۳/ رجب المرجب


#شہادت_امام_ہادی_علیہ_السلام


حضرت امام ابوالحسن علی نقی الہادی علیہ السلام کی غمناک شہادت سنہ ۲۵۴ھ بنابر مشہور ۴۱ سال کی عمر میں ہوئی ہے۔[۱]

بدھ، 2 فروری، 2022

حضرت باقر العلوم علیه السلام



#ولادت_حضرت_باقر_العلوم_ع


✍🏼امام پنجم حضرت محمد بن علی علیہما السلام نے روز جمعہ بتاریخ 1/رجب المرجب 57ھ مدینہ منورہ میں دنیا میں آنکھ کھولی، [1] آپ(ع) کا نام نامی محمد رکھا گیا، ابوجعفر کنیت اور باقر العلوم آپکا لقب قرار پایا۔

منگل، 1 فروری، 2022

حضرت_آیۃ_اللہ_صافی_گلپائگانی

 


بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم‏


الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلَامٌ عَلَيْكُمُ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ


جنہیں ملائکہ اس عالم میں اٹھاتے ہیں کہ وہ پاک و پاکیزہ ہوتے ہیں ان سے کہتے ہیں: تم پر سلام ہو، اپنے نیک اعمال کی بنا پر جنّت میں داخل ہوجاؤ۔

 

[النحل/۳۲]

بزرگ و پست انسان۔ اقوال معصومین علیہم السلام سے



 #کریم_و_لئیم


#بزرگ_و_پست


▫️#بزرگوں کی عادت بخشش ہے

▪️#پست لوگوں کی عادت انکار ہے۔