#غیبت
▪️اگر
ہم سے کسی کی غیبت ہوجائے تو کیا کریں؟
🌺جواب:
1️⃣ خدا کی بارگاہ
میں شرمندہ ہوں، استغفار کریں، کہیں: " أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَ أَتُوبُ إِلَيْه" یا "إِلَهِي الْعَفْو"۔
2️⃣چونکہ یہ مسئلہ
حق النّاس میں سے ہے اور چاہتے ہیں کہ یہ حق گردن پر باقی نہ رہے ، تو جس کی غیبت
کی ہے اس سے معافی بھی طلب کریں۔