#ھل_من_ناصر
✍🏼 حضرت سید الشہداء علیہ السلام نے یوم عاشورا آواز دی: #هل_من_ناصر ينصر الذرية الاطهار [كلمات الإمام الحسين (ع)- الشيخ الشريفي، ج2، ص2] #هل_مِن_ناصر ينصرنا و #هل_مِن_ذابٍّ عن حرم رسول الله [: أضواء على ثورة الحسين، ج10، ص1]
کیا کوئی ہے جو اہل بیت اطہار کی مدد کرے، کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کرے اور کیا کوئی ہے جو خانوادۂ رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ کا دفاع کرے؟
← واقعہ عاشورا کے بعد بہت سی آوازوں کے ذریعہ صدائے لبیک بلند ہوئی: