🔘 ۸ ربيع الاول
#شہادت_امام_حسن_عسکری_علیه_السلام (۲۶۰ھ ق)
▪️ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ھ میں سلسلہ امامت کا گیارہواں وارث پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس دار دنیا میں تشریف فرما ہوا اور مدینہ کی سرزمیں نور جمال امامت سے منور ہوگئی۔

#شب_ہجرت
#لیلة_المبیت
✍🏼 یکم ربیع الاول بعثت کے تیرہویں سال پیغمبر اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے مکہ سے ہجرت فرمائی اور حضرت علی علیہ السلام رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بستر پر سوئے جسے «لیلة المبیت» کہا جاتا ہے۔
#آہ_سبط_رسول_الثقلین_ص
◼️۲۸/صفر◼️
ایک بار نہیں۔۔۔۔ بارہا [شرح نهج البلاغة لابن أبي الحديد، ج16، ص10] بلکہ ستّر مرتبہ زہر سے شہید کرنے کی کوشش کی گئی۔ [دلائل الإمامة، ص160] تاکہ ملوکیت اور موروثی حکومت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوجائے اور صلح کی شرطوں کا اثر نہ پڑنے پائے۔۔۔۔
#زیارت_امام_حسین_علیہ_السلام
⚪️
أنَّ اَلنَّبِيَّ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ كَانَ يَوْماً جَالِساً وَ حَوْلَهُ
عَلِيٌّ وَ فَاطِمَةُ وَ اَلْحَسَنُ وَ اَلْحُسَيْنُ عَلَيْهِمُ السَّلاَمُ؛