#ماہ_رمضان_کے_انتیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ غَشِّنیِ فِیهِ بِالرَّحْمَهِ، وَارْزُقْنیِ فِیهِ التِّوْفِیقَ وَالْعِصْمَهَ، وَ طَهِّرْ قَلْبیِ مِنْ غَیاهِبِ التُّهَمَهِ، یا رَحِیماً بِعِبادِهِ الْمُؤْمِنِینَ.
میرے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ لے، اور اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما، اور میرے دل کو شکوک کی تاریکیوں سے پاک بنادے، اے اپنے مومن بندوں پر رحم کرنے والے۔