علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 16 مارچ، 2025

#رمضان_المبارک #میدان_مقابلہ



#رمضان_المبارک


#میدان_مقابلہ



حضرت امام حسن علیہ السلام عید الفطر کے روز کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جو کھیل کود اور ہنسی میں مشغول تھے؛ تو ان کے پاس  ٹھہرتے ہیں، اور فرماتے ہیں: 


🟤 إنَّ اللَّهَ جَعَلَ شَهْرَ رَمَضَانَ مِضْمَاراً لِخَلْقِهِ فَيَسْتَبِقُونَ فِيهِ بِطَاعَتِهِ إِلَى مَرْضَاتِهِ فَسَبَقَ قَوْمٌ فَفَازُوا وَ قَصَّرَ آخَرُونَ فَخَابُوا۔


🔵 بیشک خدا نے ماہ رمضان کو اپنی مخلوق کے لئے میدانِ مقابلہ قرار دیا ہے تاکہ وہ اس مہینے میں اللہ کی اطاعت کے ذریعہ اس کی رضا اور خوشنودی میں ایک دوسرے پر سبقت اختیار کریں۔


تو کچھ لوگوں نے پیشقدمی کی اور کامیاب ہوئے؛  تو کچھ لوگوں نے کوتاہی کی اور نا مراد رہے۔


📚تحف العقول، ص۲۳۶، و روي عنه ع في قصار هذه المعاني


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor