#ماہ_رمضان_کے_اکیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ اجْعَلْ لی فیهِ اِلی مَرْضاتِکَ دَلیلاً، وَلا تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فیهِ عَلَیَّ سَبیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّهَ لی مَنْزِلاً وَمَقیلًا، یا قاضِیَ حَواَّئِجِ الطّالِبینَ۔
میرے معبود! آج کے دن اپنی رضا اور خوشنودی کی جانب میرے لئے کوئی راہنما قرار دے، اور اس میں مجھ پر شیطان کو کسی طرح کا اختیار نہ دے، اوراس میں جنت کو میری منزل اور مسکن قرار دے اے طلبگاروں کی حاجت روائی کرنے والے۔
https://www.facebook.com/klmnoor