#ماہ_رمضان_کے_چهبیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ اجْعَلْ سَعْیی فیهِ مَشْکُورا، وَذَنْبی فیهِ مَغْفُورا، وَعَمَلی فیهِ مَقْبُولًا، وَعَیْبی فیهِ مَسْتُوراً، یااَسْمَعَ السّامِعینَ۔
میرے معبود! آج کے دن میری سعی و کوشش کو پسندیدہ قرار دے اور اس میں میرے گناہ کو معاف قرار دے، اور اس میں میرے عمل کو مقبول بنا، اور میرے عیب کو پوشیدہ قرار دے۔ اے سب سے زیادہ سننے والے۔
https://www.facebook.com/klmnoor