#ماہ_رمضان_کے_ستائیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ ارْزُقْنی فیهِ فَضْلَ لَیْلَهِ الْقَدْرِ، وَصَیِّرْ اُمُوري فیهِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَی الْیُسْرِ، وَاقْبَلْ مَعاذیري وَحُطَّ عَنّیِ الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یا رَؤُفاً بِعِبادِهِ الصّالِحینَ۔
میرے معبود! اس میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما، اور اس میں میرے امور کو مشکل سے آسان بنا دے، اور میرے عذر کو قبول فرما، اور میرے گناہ اور بوجھ کو میرے دوش سے گرادے، اے اپنے نیک و صالح بندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔