#ماہ_رمضان_کے_ساتویں_دن_کی_دعا
اللّهــمَّ أَعِنِّــی فِیــهِ عَلَــی صِیَامِــهِ وَ قِیَامِــهِ، وَاجْنُبْنِــی فِیــهِ مِــنْ هَفَوَاتِــهِ وَآثَامِــهِ، وَارْزُقْنِــی فِیــهِ ذِکْرَكَ بِدَوَامِــهِ، بِتَوْفِیقِــکَ یَا هــادي المضلَّیــن۔
میرے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد فرما، اور مجھے اس میں خطاؤوں اور گناہوں سے محفوظ فرما، اور مجھے ہمیشہ تیرا ذکر کرتے رہنے کی توفیق عطا فرما، تیری توفیق و عنایت کا واسطہ اے بھٹکے ہوئے لوگوں کو ہدایت کرنے والے۔