#ماہ_رمضان_کے_جوبیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ اِنّی اَسْئَلُکَ فیهِ ما یُرْضیکَ، وَاَعُوذُ بِکَ مِمّا یُؤْذیکَ، وَاَسْئَلُکَ التَّوْفیقَ فیهِ لاِنْ اُطیعَکَ وَلا اَعْصِیَکَ، یا جَوادَ السّاَّئِلینَ۔
میرے معبود! آج کے دن میں تجھ سے اس چیز کا طلبگار ہوں جو تیری خوشنودی کا سبب بنے، اور ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو تجھے اذیت پہونچائے، اور اس میں تجھ سے تیری اطاعت کرنے اور معصیت سے بچنے کی توفیق چاہتا ہوں۔ اے سائلوں کو بہت زیادہ عطا کرنے والے۔