#ماہ_رمضان_کے_سولہویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ وَفِّقْنی فیهِ لِمُوافَقَهِ الاْبْرارِ، وَجَنِّبْنی فیهِ مُرافَقَهَ الاْشْرارِ، وَآوِنی فیهِ بِرَحْمَتِکَ اِلی دارِ الْقَرار،ِ بِاِلهِیَّتِکَ یا اِلهَ الْعالَمینَ۔
میرے معبود! آج کے دن مجھے نیک لوگوں کی موافقت اور ہمنشینی کی توفیق عطا کر، اور مجھے برے لوگوں کی دوستی سے دور فرمادے، اور اس میں مجھے اپنی رحمت سے سرائے جاوداں میں پناہ دے، تیری الوہیت کا واسطہ اے سارے جہاں کے معبود۔