#ماہ_رمضان_کے_سترہویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ اهْدِنی فیهِ لِصالِحِ الاْعْمالِ، وَاقْضِ لی فیهِ الْحَواَّئِجَ وَالاْمالَ، یا مَنْ لا یَحْتاجُ اِلَی التَّفْسیرِ وَالسُّؤ الِ، یا عالِماً بِما فی صُدُورِ الْعالَمینَ، صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَالِهِ الطّاهِرینَ.
میرے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال کی ہدایت فرما، اور اس میں میری حاجتوں اور تمناؤں کو پورا فرما، اے وہ کہ جسے سوال کرنے اور وضاحت چاہنے کی ضرورت نہیں ، اے سارے جہاں دلوں کا حال جاننے والے، محمد اور ان کے اہل بیت اطہار علیہم السلام پر رحمت نازل فرما۔