#رمضان_المبارک
#صیام_روزه
🌷🌷حضرت امام علی علیہ السلام:
🔴 فَرَضَ اللهُ الْإِيمَانَ تَطْهِيراً مِنَ الشِّرْكِ، وَالصَّلاَةَ تَنْزِيهاً عَنِ الْكِبْرِ، وَالزَّكَاةَ تَسْبِيباً لِلرِّزْقِ، وَالصِّيَامَ ابْتِلاَءً لْإِخْلاَصِ الْخَلْقِ۔
🔵 خداوند عالم نے ایمان کا فریضہ عائد کیا شرک کی آلودگیوں سے پاک کرنے کے لئے، اور نماز کو فرض کیا رعونت سے بچانے کے لئے، اور زکات کو رزق کے اضافہ کا سبب بنانے کے لئے، اور روزہ کو مخلوق کے اخلاص کو آزمانے کے لئے۔
📚نهج البلاغة (للصبحي صالح)، ص۵۱۲، حکمت۲۵۲