علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعہ، 28 مارچ، 2025

#ماہ_رمضان_کے_اٹھائیسویں_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_اٹھائیسویں_دن_کی_دعا 


اللّهمَّ وَفِّرْحَظّیِ فِیهِ مِنَ النَّوافِلِ، وَاَکْرِمْنیِ فِیهِ بِاِحْضارِ الْمَسائِلِ، وَقَرَّبْ فِیهِ وَسِیلَتیِ اِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یامَنْ لایَشْغَلُهُ اِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ۔


میرے معبود ! آج کے دن مستحب عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصّہ دے، اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے کی عزت دے اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما، اے وہ ذات جسے اصرار کرنے والوں کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا۔


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor