علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعہ، 14 مارچ، 2025

#ماہ_رمضان_کے_چودہویں_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_چودہویں_دن_کی_دعا


اللّهمَّ لا تُؤاخِذْنی فیهِ بِالْعَثَراتِ، وَاَقِلْنی فیهِ مِنَ الْخَطایا وَالْهَفَواتِ، وَلا تَجْعَلْنی فیهِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یا عِزَّ الْمُسْلِمینَ۔


میرے معبود! آج کے دن میری لغزشوں پر میرا مواخذہ نہ فرما، اور اس میں میری خطاؤں اور لغزشوں کو درگذر فرما،  اور  اس میں مجھے آفتوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے، تجھے تیری عزّت کا واسطہ اے مسلمین کی عزّت۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor