علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 18 مارچ، 2025

#رمضان_المبارک #روزہ



#رمضان_المبارک


#روزہ


🟤 قالَ رَسُولُ اللَّهِ ص لِأَصْحَابِهِ أَ لَا أُخْبِرُكُمْ بِشَيْ‏ءٍ إِنْ أَنْتُمْ فَعَلْتُمُوهُ تَبَاعَدَ الشَّيْطَانُ عَنْكُمْ كَمَا تَبَاعَدَ الْمَشْرِقُ مِنَ الْمَغْرِبِ؟


قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ!


قَالَ: الصَّوْمُ يُسَوِّدُ وَجْهَهُ، وَ الصَّدَقَةُ تَكْسِرُ ظَهْرَهُ، وَ الْحُبُّ فِي اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ الْمُؤَازَرَةُ عَلَى الْعَمَلِ الصَّالِحِ يَقْطَعُ دَابِرَهُ، وَ الِاسْتِغْفَارُ يَقْطَعُ وَتِينَهُ.


🔵 حضرت رسول خدا (ص) نے اصحاب سے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی چیز کی خبر نہ دوں جسے اگر تم انجام دو  تو شیطان تم سے اس طرح دور ہوگا جیسے مشرق مغرب سے؟ 


انہوں نے کہا: جی ہاں یارسول اللہ!


فرمایا:


📌روزہ شیطان کے چہرے کو سیاہ کردیتا ہے


📌اور صدقہ اس کی کمر توڑ دیتا ہے


📌اور خدا کی راہ میں دوستی رکھنا اور عمل صالح پر قائم رہنا  اس کی جڑ کاٹ دیتا ہے


📌اور استغفار کرنا اس کی رگ گردن کو کاٹ دیتا ہے۔


📌 اور ہر شے کی ایک زکات ہوتی ہے اور بدن کی زکات روزہ ہے۔


📚 من لا يحضره الفقيه، ج‏۲، ص۷۵، ح۱۷۷۴، باب فضل الصيام


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor