#ماہ_رمضان_کے_بائیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ افْتَحْ لی فیهِ اَبْوابَ فَضْلِکَ، وَاَنْزِلْ عَلَیَّ فیهِ بَرَکاتِکَ، وَوَفِّقْنی فیهِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ، وَاَسْکِنّی فیهِ بُحْبُوحاتِ جَنّاتِکَ، یامُجیبَ دَعْوَهِ الْمُضْطَرّینَ۔
میرے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے فضل و کرم کے دروازے کھول دے، اور اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما، اور اس میں مجھے ان چیزوں کی توفیق دے جو تیری خوشنودی کا سبب ہوں، اور مجھے مرکز بہشت میں سکونت عطا فرما، اے بے قرار لوگوں کی دعائیں قبول کرنے والے۔