#ماہ_رمضان_کے_پچیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ اجْعَلْنی فیهِ مُحِبَّاً لاِوْلِیاَّئِکَ، وَمُعادِیاً لاِعْداَّئِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّهِ خاتِمِ اَنْبِیاَّئِکَ، یا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیّینَ۔
میرےمعبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن، اور مجھے اپنے خاتم الانبیاء صلّی اللہ علیہ و آلہ سلم کی سیرت پر چلنے والا قرار دے۔ اے انبیاء کے دلوں کی حفاظت کرنے والے ۔
https://www.facebook.com/klmnoor