#ماہ_رمضان_کے_چھٹے_دن_کی_دعا
اللّهمَّ لا تَخْذُلْنی فیهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِکَ، وَلاتَضْرِبْنی بِسِیاطِ نَقِمَتِکَ، وَزَحْزِحْنی فیهِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَاَیادیکَ یا مُنْتَهی رَغْبَهِ الرّاغِبینَ۔
میرے معبود! آج کے دن مجھے اپنی نافرمانی اور معصیت پر رسوا نہ کرنا، اور مجھے اپنے غضب کے تازیانے سے سزا نہ دے، اور مجھے اس میں ان کاموں سے دور کردے جو تیرے غضب کا سبب ہوتے ہیں، تیرے فضل و احسان کا واسطہ اے رغبت کرنے والوں کی انتہائی امید۔