علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 18 مارچ، 2025

#ماہ_رمضان_اٹھارہوں_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_اٹھارہوں_دن_کی_دعا


اللّهمَّ نَبِّهْنی فیهِ لِبَرَکاتِ اَسْحارِهِ، وَنَوِّرْ فیهِ قَلْبی بِضیاَّءِ اَنْوارِهِ، وَخُذْ بِکُلِّ اَعْضاَّئی اِلیَ اتِّباعِ اثارِهِ، بِنُورِكَ یا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفینَ.



میرے معبود! آج کے دن مجھے اس ماہ کی سحر کی  برکتوں سے آگاہ فرما، اور اس میں میرے دل کو ان کے انوار سے منوّر فرما دے  ،اور اس میں میرے تمام اعضاء کو اس ماہ کے آثار کی اتباع میں لگادے، اپنے  نور کے ذریعہ اے معرفت رکھنے والوں کے قلوب کو روشنی عطا کرنے والے۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor