علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 11 مارچ، 2025

#ماہ_رمضان_کے_گیارہویں_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_گیارہویں_دن_کی_دعا


اللّهمَّ حَبِّبْ اِلَیَّ فیهِ الاِحْسانَ، وَکَرِّهْ اِلَیَّ فیهِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ، وَحَرِّمْ عَلَیَّ فیهِ السَّخَطَ وَالنّیرانَ، بِعَوْنِکَ یا غِیاثَ الْمُسْتَغیثینَ.


میرے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ بنادے، اور نافرمانی اور گناہ  کو میرے لئے منفور اور ناپسندیدہ کردے، اور اس میں غضب اور جہنم کو آگ کو مجھ پر حرام کردے، تجھے تیری نصرت کا واسطہ اے فریادیوں کی فریاد کو سننے والے۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor