#رمضان_المبارک
🌹🌹 حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:
🟤 أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ أَبْوَابَ الْجِنَانِ فِي هَذَا الشَّهْرِ مُفَتَّحَةٌ فَاسْأَلُوا رَبَّكُمْ أَنْ لَا يُغَلِّقَهَا عَلَيْكُمْ وَ أَبْوَابَ النِّيرَانِ مُغَلَّقَةٌ فَاسْأَلُوا رَبَّكُمْ أَنْ لَايُفَتِّحَهَا عَلَيْكُمْ وَ الشَّيَاطِينَ مَغْلُولَةٌ فَاسْأَلُوا رَبَّكُمْ أَنْ لَا يُسَلِّطَهَا عَلَيْكُمْ۔
🔵 اے لوگو! بے شک اس مہینے میں جنت کے دروازے کھلے ہوئے ہیں پس اپنے رب سے دعا کرو کہ وہ انہیں تم پر بند نہ کرے، اور جہنم کے دروازے بند کردیے گئے ہیں خدا سے درخواست کرو کہ وہ انہیں تم پر نہ کھولے، اور شیطانوں کو جکڑ لیا گیا ہے خدا سے دعا کرو کہ وہ انہیں تم پر مسلط نہ کرے۔
📚فضائل الاشھر الثلاثہ، ص ۷۸، ح ۶۱۔