#ماہ_رمضان_کے_انیسویں_دن_کی_دعا
اللّهمَّ وَفِّرْ فیهِ حَظّی مِنْ بَرَکاتِهِ، وَسَهِّلْ سَبیلی اِلی خَیْراتِهِ، وَلا تَحْرِمْنی قَبُولَ حَسَناتِهِ، یا هادِیاً اِلَی الْحَقِّ الْمُبینِ.
میرے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں سے میرے حصہ میں اضافہ فرما، اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میری راہ کو آسان فرمادے، اور اس کی نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ رکھنا، اے واضح و روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔
https://www.facebook.com/klmnoor