علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 4 مارچ، 2025

#ماہ_رمضان_کے_چوتھے_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_چوتھے_دن_کی_دعا


 اللّهمَّ قَوِّنِی فِیهِ عَلَی إِقَامَهِ أَمْرِكَ وَارْزُقْنِی فِیهِ حَلَاوَهَ ذِکْرِكَ وَأَوْزِعْنِی فِیهِ أَدَاءَ شُکْرِكَ بکرمک واحفظنی بحفظک و سترك یا أبصر الناظرین۔


اے میرے معبود! آج کے دن مجھے اپنے حکم کی تعمیل کی قوّت عطا فرما اور مجھے اپنے ذکر کی حلاوت عنایت کر اور اس میں مجھے اپنے کرم سے شکر بجا لانے کی توفیق مرحمت فرما اور مجھے اپنی پردہ پوشی اور حفاظت کے ذریعہ گناہ سے محفوظ فرما، اے سب سے زیادہ بصیرت رکھنے والے۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor