#ماہ_رمضان_کے_تیرہویں_دن_کی_دعا
اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي فِيهِ مِنَ الدَّنَسِ وَ الْأَقْذَارِ وَ صَبِّرْنِي فِيهِ عَلَى كَائِنَاتِ الْأَقْدَارِ وَ وَفِّقْنِي فِيهِ لِلتُّقَى وَ صُحْبَةِ الْأَبْرَارِ بِعَوْنِكَ يَا قُرَّةَ عَيْنِ الْمَسَاكِين۔
میرے معبود! آج کے دن مجھے گندگی اور پلیدگیوں سے پاک و طاہر بنادے، اور جو چیز میرے لئے مقدر فرمائی ہے اس پر صبر و شکیبائی عطا فرما، اور مجھے اس میں تقوی، پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہمنشینی کی توفیق دے، اپنی خاص امداد سے اے مسکینوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک۔