#امانت_الہی
🌴اسی دن (14ویں ذی الحجہ) ایک بار پھر جبرئیل امین نازل ہوئے اور خدا کی جانب سے فرمان لیکر آئے: آپ کی نبوت کا وقت ختم ہوگیا اور رحلت کا وقت قریب آرہا ہے، میں زمین کو کسی ایسے کے بغیر جس کے ذریعہ میری اطاعت اور ولایت پہچانی جائے اور میرے رسول کے بعد حجت قرار پائے نہیں چھوڑوںگا۔
انبیائے ماسبق کی میراث اور ان کے علم، اسلحہ اور تابوت(صندوق) اور وہ چیز جو انبیاء کی نشانیوں میں سے آپ کے پاس ہیں اپنے بعد کے وصی اور خلیفہ کے حوالہ کردیں۔
رسول اکرم(ص) نے امیرالمومنین(ع) کو بلوایا اور ایک خصوصی نشست میں اسم اعظم، علم، حکمت، کتب انبیاء اور ان کی نشانیوں جیسی امانات الاہیہ کو ان کے سپرد کیا اور جبریل کے فرمان کو پہونچایا۔
📚بحارالانوار، ج28، ص96؛ عوالم العلوم، ج15، ص176۔
یہ امانتیں امرالمونین (ع) کے بعد دوسرے ائمہ کو حوالہ ہوئیں اور آج بھی امام آخر حضرت بقیۃ اللہ الاعظم(عج) کے پاس ہیں۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
https://t.me/klmnoor