علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 10 ستمبر، 2017

طاعت خالق



🌹امام ھادی علیہ السلام🌹  

📘منْ اَطاعَ الْخالِقَ لَمْ یُبالِ بِسَخَطِ الْمَخْلُوقین۔

 📖جو اپنے خالق و مالک کی اطاعت کرتا ہے اسے مخلوق کی ناراضگی کی فکر نہیں رہتی. 
.............


📚بحارالا نوار: ج 50، ص 177، ح 56
.......
👈👈یقینا وہ لوگ دنیا و آخرت میں کامیاب ہیں جو زمانہ کے رخ پر نہ چل کر اس راہ پر چلتے ہیں جہاں انکا ضمیر مطمئن ہو اور اپنے مالک کے سامنے سربلند رہیں چاہے اسکے بدلے انہیں زمانہ کی مخالفت کا ہی سامنا کیوں نہ ہو.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹