🌹🌹حضرت امام علی نقی علیہ السلام۔
📝لا تَطْلُبِ الصَّفَا مِمَّنْ كَدَرْتَ عَلَيْهِ وَ لَا النُّصْحَ مِمَّنْ صَرَفْتَ سُوءَ ظَنِّكَ إِلَيْهِ فَإِنَّمَا قَلْبُ غَيْرِكَ لَكَ كَقَلْبِكَ لَه۔
🔸جس سے تم کدورت رکھتے ہو اس سے محبت اور صمیمیت نہ چاہو۔
🔸جس سے تم نے سوء ظن کیا ہے اس سے نصیحت نہ چاہو۔
💕 کیونکہ دوسرے کا دل تمہارے سلسلہ میں اسی طرح ہے جس طرح تمہارا دل اس کے سلسلہ میں ہے۔
📚بحار الأنوار، ج 75، ص 37۔