🌹ہفتۂ وحدت🌹
🌹اتّحاد امّت🌹
#باہمی_رواداری
🌷امام جعفر صادق(ع) زید بن الشحام سے فرماتے ہیں:
🔴 يا زَيْدُ خَالِقُوا النَّاسَ بِأَخْلَاقِهِمْ صَلُّوا فِي مَسَاجِدِهِمْ وَ عُودُوا مَرْضَاهُمْ وَ اشْهَدُوا جَنَائِزَهُمْ وَ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَكُونُوا الْأَئِمَّةَ وَ الْمُؤَذِّنِينَ فَافْعَلُوا فَإِنَّكُمْ إِذَا فَعَلْتُمْ ذَلِكَ قَالُوا هَؤُلَاءِ الْجَعْفَرِيَّةُ- رَحِمَ اللَّهُ جَعْفَراً مَا كَانَ أَحْسَنَ مَا يُؤَدِّبُ أَصْحَابَهُ وَ إِذَا تَرَكْتُمْ ذَلِكَ قَالُوا هَؤُلَاءِ الْجَعْفَرِيَّةُ- فَعَلَ اللَّهُ بِجَعْفَرٍ مَا كَانَ أَسْوَأَ مَا يُؤَدِّبُ أَصْحَابَهُ.
🔵 اے زید!
1️⃣ عام لوگوں سے معاشرت میں حسن سلوک اختیار کرو۔
2️⃣ ان کی مسجدوں میں نماز ادا کرو۔
3️⃣ اور ان کے بیماروں کی عیادت کے لئے جاؤ۔
4️⃣ اور ان کی تشییع جنازہ میں شرکت کرو۔
5️⃣اور اگر امام جماعت یا مؤذن بن سکتے ہو تو بن جاؤ۔
✅ اگر تم ایسا کروگے، تو وہ کہیں گے: یہ جعفری ہیں، خدا جعفر پر رحمت نازل فرمائے کہ انہوں نے اپنے اصحاب کو کتنی اچھی تربیت دی ہے۔
✅ اور اگر ایسا نہیں کروگے، تو کہیں گے: یہ جعفری ہیں! خدا انہیں اس کی جزا دے؛ اپنے اصحاب کی کتنی بری تربیت کی ہے۔
📚 من لا يحضره الفقيه، ج1، ص383، باب الجماعة و فضلها .....