#انصاف
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 أَجْوَرُ السِّيرَةِ أَنْ تَنْتَصِفَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا تُعَامِلْهُمْ بِهِ
🔵 بدترین سیرت یہ ہے کہ تم لوگوں سے عدل و انصاف کی توقع رکھو لیکن خود ان کے ساتھ انصاف نہ کرو۔
📚تصنيف غرر الحكم و درر الكلم، ص۳۹۴، ح۹۱۰۲، الإنصاف و مدحه