#مسئولیت
🌹🌹حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ:
🟤 إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى لَيَسْأَلُ الْعَبْدَ فِي جَاهِهِ كَمَا يَسْأَلُ فِي مَالِهِ، فَيَقُولُ: يَا عَبْدِي! رَزَقْتُكَ جَاهاً، فَهَلْ أَعَنْتَ بِهِ مَظْلُوماً أَوْ أَغَثْتَ بِهِ مَلْهُوفاًؕ؟
🔵 جس طرح اللہ تعالیٰ بندے سے اس کی دولت کے بارے میں سوال کرے گا، اس کے مقام و منصب کے بارے میں بھی سوال کرے گا،
اور کہے گا: میرے بندے!
میں نے تجھے مقام و منصب عطا کیا۔
کیا تو نے اس کے ذریعہ کسی مظلوم کی مدد کی؟
یا کسی ستم رسیدہ کی فریاد رسی کی؟
📚 مستدرك الوسائل و مستنبط المسائل، ج۱۲، ص۴۲۹، ح۱۴۵۲۵، باب استحباب خدمة المسلمين و معونتهم بالجاه