#خواہشات_نفس
🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:
🟤 إِحْذَرُوا أَهْوَاءَكُمْ كَمَا تَحْذَرُونَ أَعْدَاءَكُمْ فَلَيْسَ شَيْءٌ أَعْدَى لِلرِّجَالِ مِنِ اتِّبَاعِ أَهْوَائِهِمْ وَ حَصَائِدِ أَلْسِنَتِهِمْ.
🔵 اپنی خواہشاتِ نفس سے اس طرح بچو جیسے اپنے دشمنوں سے بچتے ہو، کیونکہ انسان کے لئے خواہشات کی پیروی اور اس کی فضول باتوں سے بڑھ کر کوئی چیز دشمن نہیں۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۳۳۵، ح۱، باب اتباع الهوى
https://www.facebook.com/klmnoor