🌹 قــال اللّٰــه تعالٰـی
📖 يٰا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِنْ ذَكَرٍ وَ أُنْثى وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوباً وَ قَبائِلَ لِتَعارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ۔
🔵 اے لوگو! ہم نے تمہیں ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا اور تمہیں خاندانوں اور قبیلوں میں قرار دیا تاکہ ایک دوسرے کو پہچان سکو، بیشک اللّٰہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزّز وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔ اللّٰہ یقینا خوب جاننے والا، خبر رکھنے والا ہے۔
📚 سورۃ الحجرات، آیت۱۳