#ایذائے_مومن
🌹🌹حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
🟤 مَنْ أَحْزَنَ مُؤْمِناً ثُمَّ أَعْطَى الدُّنْيَا لَمْ يَكُنْ ذَلِكَ كَفَّارَتَهُ وَ لَمْ يُؤْجَرْ عَلَيْهِ.
🔵 جو شخص کسی مومن کو رنجیدہ کرے پھر اسے ساری دنیا دے دے، وہ اس کے گناہ کی تلافی نہیں ہو سکتی، اور اس پر اسے کوئی اجر نہیں ملے گا۔
📚 جامع الأخبار(للشعيري)، ص۱۴۸، الفصل العاشر و المائة في إيذاء المؤمن