🌹 قال اللّٰہ تعالٰی:
📖 وَ أَطِيعُوا اللَّهَ وَ رَسُولَهُ وَ لا تَنازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَ تَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَ اصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ۔
🔵 اور اللّٰہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں نزاع نہ کرو، ورنہ ناکام رہوگے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر سے کام لو، بیشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
📚 سورۃ الانفال، آیت۴۶