#منافق
🌹🌹 حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ:
🟤 مَنْ خَالَفَتْ سَرِيرَتُهُ عَلَانِيَتَهُ فَهُوَ مُنَافِقٌ كَائِناً مَنْ كَانَ وَ حَيْثُ كَانَ وَ فِي أَيِّ زَمَنٍ كَانَ وَ عَلَى أَيِّ رُتْبَةٍ كَانَ۔
🔵 جس کا باطن اس کے ظاہر سے مختلف ہو وہ منافق ہے، وہ کوئی بھی ہو اور کہیں بھی ہو، کسی بھی زمانے میں ہو اور کسی بھی عہدے پر ہو۔
📚 مصباح الشريعة، ص۱۴۶، الباب الثامن و الستون في صفة المنافق