علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 2 جون، 2021

پسندیدہ لوگ


 


#پسندیدہ_لوگ

 

🌹جنہیں خدا #دوست رکھتا ہے🌹

 

1️ محسنین

 

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنين‏ [البقرۃ/۱۹۵]

🔸و اللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنينَ [آل عمران/۱۳۴]

🔸و اللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنين‏ [آل عمران/۱۴۸]

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنينَ [المائدۃ/۱۳]

🔸و اللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنينَ [المائدۃ/۹۳]

 

🔹خدا نیک عمل کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

 

2️ توّابین

 

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابينَ وَ يُحِبُّ الْمُتَطَهِّرين‏ [البقرۃ/۲۲۲]

 

🔹خدا توبہ کرنے والوں اور پاکیزہ رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے

 

3️ مطہرین

 

🔸و اللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرينَ [التوبۃ/۱۰۸]

 

🔹اور خدا بھی پاکیزہ رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے

 

4️ صابرین

 

🔸و اللَّهُ يُحِبُّ الصَّابِرين‏ [آل عمران/۱۴۶]

 

🔹اور اللہ صبر کرنے والوں ہی کو دوست رکھتا ہے

 

5️ متوکّلین

 

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلين‏ [آل عمران/۱۵۹]

 

🔹بے شک اللہ بھروسہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

 

6️ متّقین

 

🔸فإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقين‏ [آل عمران/۷۶]

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقين‏ [التوبۃ/۴]

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقينَ [التوبۃ/۷]

 

🔹بیشک خدا پرہیز گاروں کو دوست رکھتا ہے

 

7️ مقسطین

 

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطينَ [المائدۃ/۴۲]

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطينَ [الحجرات/۹]

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطينَ [الممتحنۃ/۸]

 

🔹خدا انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

 

8️ مجاہدین

 

🔸إنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذينَ يُقاتِلُونَ في‏ سَبيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيانٌ مَرْصُوصٌ [الصف/۴]

 

🔹بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔

 

 

https://t.me/klmnoor

 

https://www.facebook.com/klmnoor