علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

ہفتہ، 5 جون، 2021

ناپسند لوگ


 

#ناپسند_لوگ


🔴 جنہیں خدا #دوست نہیں رکھتا🔴


1️⃣ معتدین


🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ الْمُعْتَدين‏ [البقرۃ/۱۹۰]

🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ الْمُعْتَدين‏ [المائدۃ/۸۷]

🔸إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْمُعْتَدينَ [الاعراف/۵۵]


🔹خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا


2️⃣ مستکبرین


🔸إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرين‏ [النحل/۲۳]


🔹خدا تکبّر کرنے والوں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا


🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ مَنْ كانَ مُخْتالاً فَخُورا [النساء/۳۶]

🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتالٍ فَخُور [لقمان/۱۸]

🔸وَ اللَّهُ لا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتالٍ فَخُورٍ [الحدید/۲۳]


🔹خدا مغرور اور متکبر لوگوں کو دوست نہیں رکھتا


3️⃣ کفار اثیم


🔸وَ اللَّهُ لا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثيم‏ [البقرۃ/۲۷۶]


🔹اور خدا کسی بھی ناشکرے گناہگار کو دوست نہیں رکھتا


4️⃣ خائنین


🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ الْخائِنينَ [الانفال/۵۸]


🔹خدا خیانت کاروں کو دوست نہیں رکھتا


🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ مَنْ كانَ خَوَّاناً أَثيماً [النساء/۱۰۷]


🔹خدا خیانت کار مجرموں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا


🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ [الحج/۳۸]


🔹یقینا خدا خیانت کرنے والے کافروں کو ہرگز دوست نہیں رکھتا


5️⃣ فرحین


🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ الْفَرِحينَ [القصص/۷۶]


🔹خدا اترانے والوں کو دوست نہیں رکھتا


6️⃣ مفسدین


🔸وَ اللَّهُ لا يُحِبُّ الْمُفْسِدين‏ [المائدۃ/۴۶]

🔸إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ الْمُفْسِدينَ [القصص/۷۷]


🔹اور خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا


7️⃣ کافرین


🔸فَإِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ الْكافِرين‏ [آل عمران/۳۲]

🔸إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْكافِرينَ [الروم/۴۵]


🔹خدا کافرین کو ہرگز دوست نہیں رکھتا


8️⃣ ظالمین


🔸وَ اللَّهُ لا يُحِبُّ الظَّالِمين‏ [آل عمران/۵۷]

🔸وَ اللَّهُ لا يُحِبُّ الظَّالِمينَ [آل عمران/۱۴۰]

🔸إِنَّهُ لا يُحِبُّ الظَّالِمينَ [الشوریٰ/۴۰]


🔹اور خدا ظلم کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا


9️⃣ مسرفین


🔸إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْمُسْرِفين‏ [الانعام/۱۴۱]

🔸إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْمُسْرِفين‏ [الاعراف/۳۱]


🔹خدا اسراف کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor