#محبت
#والدین_سے_محبت
🌷🌷حضرت رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:
🔴 نَظَرُ اَلْوَلَدِ إِلَى وَالِدَيْهِ حُبّاً لَهُمَا عِبَادَةٌ.
🔵 اولاد کا اپنے والدین کی طرف محبّت آمیز نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے۔
📚النوادر (للراوندي)، ص5، النظر إلى الوالدين.
https://t.me/klmnoor
https://www.facebook.com/klmnoor