علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 7 جنوری، 2024

خلوص محبت

 


#خلوص_محبت



حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:


🔴 ثَلَاثٌ يُصْفِينَ وُدَّ الْمَرْءِ لِأَخِيهِ الْمُسْلِمِ: يَلْقَاهُ بِالْبِشْرِ إِذَا لَقِيَهُ؛ وَ يُوَسِّعُ لَهُ فِي الْمَجْلِسِ إِذَا جَلَسَ إِلَيْهِ؛ وَ يَدْعُوهُ بِأَحَبِّ الْأَسْمَاءِ إِلَيْهِ.



🔵 تین چیزیں انسان کی اپنے  مسلمان بھائی سے محبّت کو خالص اور پاکیزہ بنا دیتی ہیں:


1️⃣ جب بھی ملاقات کرے تو خندہ پیشانی کے ساتھ ملے؛


2️⃣ جب وہ  اس کے پاس  بیٹھنا چاہے تو اسے بیٹھنے کے لئے جگہ دے؛


3️⃣ اور اسے اس کے محبوب ترین نام سے پکارے۔



📚الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۶۴۳، ح۳، باب التحبب إلى الناس و التودد إليهم




https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor