#محبت
#بچوں_سے_محبت
🌷🌷 حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
🔴 أَحِبُّوا الصِّبْيَانَ وَ ارْحَمُوهُمْ وَ إِذَا وَعَدْتُمُوهُمْ شَيْئاً فَفُوا لَهُمْ فَإِنَّهُمْ لَا يَدْرُونَ إِلَّا أَنَّكُمْ تَرْزُقُونَهُمْ.
🔵 بچّوں کو دوست رکھو اور ان کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ اور جب بھی ان سے کوئی وعدہ کرو تو اسے پورا کرو کیونکہ وہ یہی سمجھتے ہیں کہ تم انہیں روزی دے رہے ہو۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۶، ص۴۹، ح۳، باب بر الأولاد