علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعرات، 19 فروری، 2026

#ماہ_رمضان_کے_دوسرے_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_دوسرے_دن_کی_دعا


اللَّهُمَّ قَرِّبْنِی فِیهِ إِلَی مَرْضَاتِکَ وَ جَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ سَخَطِکَ وَ نَقِمَاتِکَ وَ وَفِّقْنِی فِیهِ لِقِرَاءَةِ آیَاتِکَ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِین.


اے میرے معبود! آج کے دن مجھے اپنی خوشنودیوں کے قریب کردے اور آج کے دن مجھے اپنی ناراضگی اور اپنے غضب سے محفوظ فرما اور  مجھے اپنی آیات کی تلاوت کی توفیق عطا کر تیری رحمت کا واسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor