#ماہ_رمضان_کے_تیسرے_دن_کی_دعا
اللّهمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ الذِهْنَ وَ التَنْبِیهَ، وَ باعِدْنِی فِیهِ مِنَ السَّفاهَهِ وَ التَمْویهِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِ یباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیهِ، بِجُودِكَ یا اَجْوَدَ الْاَجْوَدِینَ۔
اے میرے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور بیداری عطا فرما اور مجھے ہر طرح کی نادانی، فریب کاری سے دور فرمادے اور مجھے ہر اس نیکی سے حصّہ دے جو آج تیری عطاؤوں سے نازل ہو۔ تیرے جود و کرم کا واسطہ اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔
