#رمضان_المبارک
#ماہ_رحمت_و_مغفرت
🌹🌹حضرت رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ:
🟤 و هُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ رَحْمَةٌ، وَ أَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ، وَ آخِرُهُ الْإِجَابَةُ وَ الْعِتْقُ مِنَ النَّارِ۔
🔵 رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا ابتدائی حصّہ رحمت، اور درمیانی حصّہ مغفرت، اور آخری حصّہ دعا کی قبولیت اور جہنّم سے خلاصی کا حصّہ ہے۔
📚كافي (ط - دار الحديث)، ج۷، ص۳۸۲، باب فضل شهر رمضان
